اسلام آباد اور لاہور میں زلزلے کے شدید جھٹکے




اسلام آباد، لاہور، مری، پشاور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے زلزلہ پیمائی مرکز کے مطاق جھٹکے کی شدت ۶ درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی ۱۵ کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، جبکہ مرکز مشرقی افغانستان ہی تھا۔ ماردان، پشاور کے علاوہ چکوال، ٹیکسلا، واہ کینٹ میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ پڑھا

    Post a Comment

    Previous Post Next Post